ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سعودی ڈاکار ریلی 2026: یزید الراجحی اور متعدد ڈرائیورز دستبردار

سعودی چیمپئن یزید الراجحی سمیت کئی ڈرائیورز سعودی ڈاکار ریلی 2026 سے تکنیکی مشکلات کے باعث دستبردار ہو گئے ہیں۔ یزید الراجحی کی کار کو ریس کے دوران ٹائروں کی وجہ سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا، جس سے ان کا وقت ضائع ہوا اور مجموعی رینکنگ متاثر ہوئی۔

ریلی میں جرمن ڈرائیور ڈینیئل شروڈر بھی حادثے کے باعث ریس مکمل نہ کر سکے۔ موٹربائیک کی ریس میں اب تک سب سے زیادہ بائیکرز دستبردار ہوئے ہیں۔

یزید الراجحی ینبع سے شروع ہونے والی ریلی میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کر رہے تھے، اور گزشتہ سال انہوں نے کار کی سب سے اعلیٰ کیٹیگری (الٹیمیٹ) جیت کر سعودی عرب کا نام روشن کیا تھا۔

سعودی ڈاکار ریلی 2026 کا ساتواں ایڈیشن جاری ہے، جو مملکت کے مختلف علاقوں میں صحرائی اور ریتیلی زمینوں پر مشتمل سات ہزار 994 کلومیٹر کا سفر طے کرے گی، جس میں چار ہزار 840 کلومیٹر وقت کے لحاظ سے مراحل پر محیط ہیں۔