ذات صلة

جمع

ریاض میں فلپائنی جڑی بچیوں کی 18 گھنٹے طویل کامیاب سرجری

ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال میں سعودی...

مسجد الاقصی میں خلاف ورزیوں پر 8 مسلم ممالک کی مشترکہ مذمت

سعودی عرب، پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے...

غیر مجاز کلینیکل پریکٹس پر پی ایم ڈی سی کا سخت مؤقف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر مجاز کلینیکل...

انو کپور کا انکشاف، اوم پوری پر بہن کی زندگی متاثر کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکار انو کپور نے سینئر اداکار اوم...

پاکستان انڈر-16 ٹیم یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

پاکستان انڈر-16 فٹبال ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا...

محسن نقوی کا غیر قانونی امیگریشن کے خلاف سخت مؤقف

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔ ان کی زیرِ صدارت اجلاس میں ایف آئی اے امیگریشن ونگ کی کارکردگی اور انسانی اسمگلنگ کے خلاف جاری اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

وزیر داخلہ نے غیر قانونی امیگریشن اور پیشہ ور بھکاری نیٹ ورکس میں ملوث عناصر کے خلاف بلا تفریق کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے ایئرپورٹس پر امیگریشن نظام کو مزید مؤثر بنانے اور سفری دستاویزات کی سخت جانچ پر بھی زور دیا۔