ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

گرین لینڈ کے وزیراعظم کا مؤقف: ہمارا کیس وینزویلا جیسا نہیں

گرین لینڈ کے وزیراعظم جنز فریڈرک نیلسن نے واضح کیا ہے کہ ان کے ملک کا وینزویلا سے موازنہ درست نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ گرین لینڈ ایسی صورتحال میں نہیں جہاں کسی بیرونی طاقت کے اچانک قبضے کا خدشہ ہو۔
انہوں نے بتایا کہ امریکا کے ساتھ براہِ راست رابطے جاری ہیں اور واشنگٹن کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ وزیراعظم کے مطابق گرین لینڈ ایک جمہوری معاشرہ ہے، اس لیے اسے وینزویلا جیسے حالات سے جوڑنا حقیقت کے خلاف ہے۔