ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

روس کا امریکی اقدام پر اعتراض، مادورو کی رہائی کا مطالبہ

روس نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ سلامتی کونسل میں روسی مندوب واسیلی نیبنزیا نے کہا کہ کراکس میں امریکی کارروائی کا کوئی قانونی یا اخلاقی جواز نہیں بنتا۔
انہوں نے زور دیا کہ امریکا کو یہ حق نہیں دیا جا سکتا کہ وہ خود کو منصف سمجھتے ہوئے دوسرے ممالک پر حملہ کرے۔ اس موقع پر اقوام متحدہ کی جانب سے بھی بیان سامنے آیا جس میں امریکی اقدام کو بین الاقوامی قوانین کے منافی قرار دیتے ہوئے تمام فریقین کو یو این چارٹر کی پابندی کی تلقین کی گئی۔