ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ایران کے خلاف کارروائی میں بڑی پیش رفت، نیتن یاہو کا دعویٰ

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری کارروائی میں ان کے ملک نے اپنے نصف سے زائد اہداف حاصل کر لیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ اہم پیش رفت ہو چکی ہے، تاہم مشن کی تکمیل میں ابھی وقت درکار ہے اور اس کے لیے کوئی حتمی مدت مقرر نہیں کی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ کارروائی کے دوران پاسدارانِ انقلاب کو بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے، جبکہ اسرائیل اور امریکا ایران کے جوہری اور دفاعی ڈھانچے کو کمزور کرنے کے قریب ہیں۔ نیتن یاہو کے مطابق موجودہ ایرانی حکومت دباؤ کا شکار ہے، اور اسرائیل اس کی عسکری صلاحیت کو محدود کرنے کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔