ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پی ایس ایل 11: کرکٹرز کا فارغ وقت پیڈل ٹینس میں گزرا

پی ایس ایل کے دوران شریک کرکٹرز نے فارغ وقت میں پیڈل ٹینس کھیل کر اپنی مہارت دکھائی۔ لاہور میں ملکی اور غیر ملکی کھلاڑی کرکٹ پچ کے بعد پیڈل ٹینس کے کورٹس پر مزہ لے رہے ہیں۔

اس موقع پر ڈیوڈ وارنر، معین علی، مارنوس لبوشین سمیت دیگر کھلاڑیوں نے بھی حصہ لیا اور اپنے کھیل کے شوق کو پورا کیا۔