ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

تہران میں دھماکوں کی گونج، کچھ علاقوں میں بجلی بند

ایران کے دارالحکومت تہران میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جس کے بعد شہر کے مشرقی علاقوں میں عارضی طور پر بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ تاہم ایرانی میڈیا کے مطابق کچھ دیر بعد بجلی بحال کر دی گئی۔

ادھر امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اصفہان میں ایک بڑے اسلحہ گودام کو نشانہ بنایا گیا، جہاں بھاری بنکر بسٹر بم استعمال کیے گئے۔ دوسری جانب غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں مقبوضہ بیت المقدس میں بھی کئی دھماکوں کی آوازیں سننے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔