ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

گوادر میں بڑی کارروائی، 1.2 ٹن چرس برآمد، دو ملزمان گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس نے گوادر کے قریب پنجگور–تربت شاہراہ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک ٹرک سے 1.2 ٹن چرس برآمد کر لی۔ حکام کے مطابق منشیات خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی اور اس کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 66 ملین ڈالر سے زائد بتائی جا رہی ہے۔

کارروائی کے دوران دو اسمگلرز کو گرفتار کیا گیا، جنہوں نے ابتدائی تفتیش میں بتایا کہ منشیات افغانستان سے لائی گئی تھیں۔ ذرائع کے مطابق یہ نیٹ ورک گوادر کے راستے کشتیوں کے ذریعے خلیجی ممالک، یمن اور تنزانیہ تک سپلائی میں ملوث تھا۔ مزید گرفتاریوں کے لیے چھاپے جاری ہیں۔