ذات صلة

جمع

جدہ عازمینِ حج کا پہلا استقبال مرکز کیسے بنا؟

جدہ تاریخی طور پر وہ شہر رہا ہے جو...

علیزے شاہ کی شارٹ ہیئر کٹ ٹرینڈ پر تنقید، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

اداکارہ علیزے شاہ نے شوبز انڈسٹری میں مقبول شارٹ...

آرسنل کی فتح میں پاکستانی ماہرِ طب کا کردار سامنے آگیا

انگلش پریمیئر لیگ کی چیمپئن ٹیم آرسنل کے ہیڈ...

ویرات کوہلی اور ٹریوس ہیڈ تنازع کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ

ویرات کوہلی اور آسٹریلوی کرکٹر ٹریوس ہیڈ کے درمیان...

ربیکا خان اور حسین ترین کے ہنی مون وی لاگ پر سوشل میڈیا تنقید

پاکستانی ڈیجیٹل کری ایٹرز ربیکا خان اور حسین ترین نے حال ہی میں اپنا ہنی مون وی لاگ انسٹاگرام پر شیئر کیا، جس میں وہ کراچی سے بالی کے سفر کو دکھا رہے ہیں۔

وی لاگ اپ لوڈ ہونے کے بعد صارفین کی جانب سے تنقید شروع ہو گئی، بعض نے کہا کہ ربیکا نے دوسرے کری ایٹر کی نقل کی ہے، جبکہ کچھ نے یہ رائے دی کہ شادی کے خوشگوار لمحات کو نجی رکھنا چاہیے۔