ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

عکاشہ گل اپنی زندگی کی مشکلات بیان کرتے ہوئے جذباتی ہو گئیں

پاکستان کی میزبان و گلوکارہ عکاشہ گل نے ایک پوڈکاسٹ میں اپنی زندگی کی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے جذباتی ہو گئیں۔

انہوں نے بتایا کہ بچپن میں وہ ایک کچے گھر میں رہتی تھیں، جس کی چھت اور بنیاد مٹی کی تھی اور بار بار مرمت کی ضرورت پڑتی تھی۔ باوجود غربت کے، ان کے گھر میں ہمیشہ کھانے پینے کی اشیاء موجود رہتی تھیں۔

عکاشہ نے کہا کہ برسوں کی جدوجہد کے بعد اب ان کا چھوٹا سا پکا گھر ہے اور وہ اللّٰہ تعالیٰ کی نعمتوں کی شکر گزار ہیں۔

عکاشہ گل شوبز میں مستیاں، خبرناک اور شو ٹائم ود رمیز راجہ جیسے پروگراموں کے ذریعے مقبول ہوئیں اور یوٹیوب پر بھی ان کے 1 لاکھ 14 ہزار سے زائد سبسکرائبرز ہیں۔