ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

’ایکسپو 2030 ریاض‘ انفراسٹرکچر کی تیز تعمیر کے لیے نسما اینڈ پارٹنرز کے ساتھ معاہدہ

’ایکسپو 2030 ریاض‘ نے انفراسٹرکچر کی تعمیر کو تیز کرنے کے لیے ’مین یوٹیلیٹیز اینڈ سول ورکس پیکج‘ کا معاہدہ نسما اینڈ پارٹنرز کے ساتھ کیا ہے۔ اس پیکج کے تحت سائٹ میں سڑکیں، پانی و سیوج کے نیٹ ورکس، بجلی اور مواصلات کے نظام اور الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز تیار کیے جائیں گے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ایونٹ کی تعمیر کے مراحل میں ایک سنگِ میل ہے اور شیڈیول کے مطابق منصوبہ مکمل کرنے میں مدد دے گا۔ نسما اینڈ پارٹنرز نے معاہدے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ توجہ اعلیٰ معیار کے انفراسٹرکچر کی تعمیر پر مرکوز رہے گی، جو ایونٹ کی بنیاد بنے گا۔