ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سردیوں میں زیادہ گرم مشروبات جلد کی خشکی بڑھا سکتے ہیں

ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ سردیوں میں چائے، کافی اور ہاٹ چاکلیٹ جیسے گرم مشروبات کا ضرورت سے زیادہ استعمال جلد کو خشک کر سکتا ہے۔ کیفین جسم سے پانی کی مقدار بڑھا کر ڈی ہائیڈریشن پیدا کرتی ہے، جس سے جلد میں خشکی، خارش اور جھریاں بڑھ سکتی ہیں۔ ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ ہر کپ چائے یا کافی کے ساتھ ایک گلاس پانی پیا جائے اور نہانے کے بعد موئسچرائزر کا استعمال کیا جائے۔ نیم گرم پانی سے نہانا اور دن میں جلد کو دو بار نمی فراہم کرنا بھی ضروری ہے تاکہ صحت مند جلد برقرار رہے۔