ذات صلة

جمع

سعودی وزیر حج کا منیٰ کا دورہ، حج انتظامات کا جائزہ

سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان...

جویریہ سعود کا پوڈکاسٹرز پر سخت ردعمل، پرانی باتیں اچھالنے پر تنقید

اداکارہ اور میزبان جویریہ سعود نے پوڈکاسٹرز کی جانب...

ہالی ووڈ اداکارہ این ہیتھاوے کی “ان شاء اللہ” کہنے کی ویڈیو وائرل

معروف ہالی ووڈ اداکارہ این ہیتھاوے کی ایک ویڈیو...

لاہور قلندرز نے کینسر کے مریض بچے کی خواہش پوری کر دی

لاہور قلندرز نے کینسر کے مرض میں مبتلا بچے...

کرینہ کپور نے 2025 کو آزمائشوں سے بھرا سال قرار دے دیا

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ 2025 ان کی زندگی کا ایک مشکل سال ثابت ہوا۔ انسٹاگرام پر شوہر سیف علی خان کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ گزشتہ برس سیف پر ہونے والے حملے کے بعد ان کا خاندان کٹھن وقت سے گزرا۔ کرینہ کے مطابق اس دوران انہوں نے صبر، دعاؤں اور حوصلے سے حالات کا سامنا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ سال انہیں یہ سکھا گیا کہ محبت سب پر غالب آتی ہے اور بچے غیرمعمولی طور پر مضبوط ہوتے ہیں۔ اداکارہ نے مداحوں اور خیر خواہوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے 2026 میں مثبت سوچ اور نئے جذبے کے ساتھ قدم رکھنے کا اظہار کیا۔