ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پیٹ کی چربی کم کرنے کے لیے نہار منہ لاکی کا جوس مفید

ماہرین صحت کے مطابق صبح خالی پیٹ لاکی (گھیّا یا کدو) کا جوس پینے سے میٹابولزم تیز ہوتا ہے اور پیٹ کی چربی گھٹانے میں مدد ملتی ہے۔ لاکی کم کیلوریز اور فائبر سے بھرپور سبزی ہے جو بھوک کم کرتی ہے اور ہاضمہ بہتر بناتی ہے۔ جوس بنانے کے لیے لاکی کو چھیل کر پانی یا دودھ کے ساتھ بلینڈ کریں اور تازہ پئیں۔ جوس میں لیموں، نمک یا پودینہ شامل کیا جا سکتا ہے، لیکن فائبر بچانے کے لیے چھاننے سے گریز کریں۔ روزانہ کے معمول میں شامل کرنے سے پیٹ کی چربی کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔