ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ایران کا بیان: آبنائے ہرمز جنگ سے پہلے جیسی صورتحال میں واپس نہیں آئے گی

ایرانی مسلح افواج کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال جنگ سے پہلے والی حالت میں واپس نہیں آئے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا ایران کے آبنائے ہرمز پر خودمختار اختیار سے خوفزدہ ہے اور خطے میں سیکیورٹی کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

انہوں نے خلیجی ممالک پر زور دیا کہ وہ اپنی سرزمین ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہ دیں۔