ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

حرمین شریفین کی نمائش میں مسجدِ نبویؐ کی تاریخی گھڑی مرکزِ توجہ

مکہ مکرمہ میں قائم حرمین شریفین کی نمائش میں مسجدِ نبویؐ میں استعمال ہونے والی ایک تاریخی گھڑی زائرین کی خصوصی توجہ حاصل کر رہی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ گھڑی انیسویں صدی میں نمازوں کے اوقات اور انتظامی امور کے لیے استعمال ہوتی تھی۔ نمائش میں اس کے علاوہ خانۂ کعبہ اور حرمین شریفین سے متعلق متعدد نادر تاریخی نوادرات بھی رکھے گئے ہیں، جن کا مقصد زائرین کو مقدس مقامات کی تاریخ، تعمیر اور خدمت کے مختلف ادوار سے روشناس کرانا ہے۔