ذات صلة

جمع

مومنہ اقبال کی شادی کی تاریخ کا اعلان، نکاح یکم جون کو ہوگا

اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تاریخ سامنے آ...

ڈرامہ سیٹ پر بدسلوکی: اداکارہ عصمت زیدی کا انکشاف

سینئر اداکارہ عصمت زیدی نے شوبز انڈسٹری میں کام...

پی سی بی کے سینئر اسکورر نجم السعید انتقال کر گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے تجربہ کار اسکورر نجم السعید...

پی سی بی کے سینئر اسکورر نجم السعید انتقال کر گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے تجربہ کار اسکورر نجم السعید دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔ ان کے بیٹے سید محمد شاہزیب نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

نجم السعید نے پاکستان کرکٹ میں طویل عرصہ خدمات انجام دیں اور حال ہی میں پی ایس ایل میں بھی اسکورنگ کی ذمہ داریاں نبھائیں۔ وہ ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سمیت مختلف بین الاقوامی میچز میں بطور آفیشل اسکورر فرائض انجام دیتے رہے۔