ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

سلہٹ ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم کے ماحول پر سوالات

بنگلادیش کے خلاف سلہٹ ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کے اندرونی ماحول میں سرد مہری کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق میچ کے بعد کپتان شان مسعود اور کھلاڑیوں کے درمیان رابطہ محدود رہا، جبکہ ٹیم کے رویے میں واضح فاصلے دیکھے گئے۔

رپورٹس کے مطابق شکست کے بعد کپتان کافی مایوس نظر آئے اور واپسی کے سفر کے دوران بھی کھلاڑیوں کے درمیان گفتگو نہ ہونے کے برابر رہی۔ اسی دوران ٹیم کی قیادت سے متعلق تبدیلیوں کی باتیں بھی گردش کرنے لگی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر قیادت میں تبدیلی کی صورت میں سلمان علی آغا کو ٹیسٹ ٹیم کی ذمہ داری دی جا سکتی ہے، تاہم اس حوالے سے کوئی باضابطہ فیصلہ سامنے نہیں آیا۔

ٹیم اب آئندہ سیریز کی تیاریوں میں مصروف ہے اور ون ڈے اسکواڈ جلد ہی آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے کیمپ میں شرکت کرے گا۔