ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کنگ عبدالعزیز قرآن مقابلے میں خواتین کی نئی شمولیت

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کنگ عبدالعزیز بین الاقوامی حفظِ قرآن، تلاوت و تفسیر مقابلے کے 46ویں ایڈیشن میں پہلی مرتبہ خواتین کی کیٹیگری شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

1979 سے جاری اس عالمی مقابلے میں یہ پہلی بار ہوگا کہ خواتین امیدوار بھی باقاعدہ طور پر حصہ لیں گی۔ مقابلہ مسجد الحرام میں منعقد ہوتا ہے اور اسے مملکت کے نمایاں ترین قرآنی مقابلوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

وزیر اسلامی امور کی سفارش پر اس فیصلے کو منظور کیا گیا، جبکہ مقابلے کی اختتامی تقریب 6 ربیع الاول 1448 ہجری کو منعقد ہوگی۔