ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

مومنہ اقبال کی ممکنہ شادی کی خبروں نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ معروف اداکارہ مومنہ اقبال جلد شادی کے بندھن میں بندھ سکتی ہیں۔

دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ان کی قریبی محفلوں میں شادی کے دعوت نامے بھی پہنچنا شروع ہو گئے ہیں، تاہم دولہا کے بارے میں ابھی زیادہ تفصیلات سامنے نہیں آئیں، البتہ بتایا جا رہا ہے کہ ان کا تعلق شوبز انڈسٹری سے نہیں ہے۔

افواہوں کے مطابق مومنہ اقبال اپنی شادی کی تصاویر خود شیئر کریں گی، جس کے بعد ہی مکمل تفصیلات سامنے آئیں گی۔

اداکارہ کے مداحوں نے ان خبروں پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ابھی سے انہیں نیک خواہشات اور مبارکباد دینا شروع کر دی ہے۔