ذات صلة

جمع

مکہ میں حج سیزن: زبانوں کا عالمی اجتماع

حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ ایک عالمی مرکز...

رفحا کی قدرتی خوبصورتی، سیاحت کے نئے امکانات

رفحا کمشنری کی وسیع ہری بھری چراگاہیں اور صحرا...

سعودی طلبہ کی امریکہ میں شاندار کامیابی، 24 بین الاقوامی اعزازات حاصل

امریکا میں منعقدہ انٹرنیشنل سائنس و انجینیئرنگ فیئر میں...

9 مئی کیسز: اسد عمر اور دیگر کی عبوری ضمانت میں 11 جون تک توسیع

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی مقدمات میں اسد عمر، شیخ امتیاز سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 11 جون تک توسیع کر دی۔

سماعت جج منظر علی گل نے کی، جبکہ دورانِ سماعت اعظم سواتی اور مسرت چیمہ بھی عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر پراسیکیوشن سے ریکارڈ اور وکلا سے دلائل طلب کر لیے۔