ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج سے آئندہ 5 روز کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہ سکتی ہے۔
سندھ اور بلوچستان کے بعض شہروں میں درجہ حرارت 46 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ جنوبی پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں بھی شدید گرمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
ماہرین نے شہریوں کو غیر ضروری طور پر دھوپ میں نکلنے سے گریز، زیادہ پانی پینے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔