ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

امریکا نے ایران کے کروڑوں ڈالر مالیت کے ڈیجیٹل اثاثے ضبط کر لیے

امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا ہے کہ امریکا نے ایران کے تقریباً 500 ملین ڈالرز مالیت کے ڈیجیٹل کرنسی اثاثے ضبط کر لیے ہیں۔
ان کے مطابق یہ کارروائی معاشی دباؤ بڑھانے کی مہم کا حصہ ہے، جس کا آغاز ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر کیا گیا تھا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ مزید ممالک اور کمپنیوں پر بھی ایران سے تعلقات محدود کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔
امریکا نے ایرانی تیل خریدنے والوں کو بھی خبردار کیا ہے کہ وہ پابندیوں کی زد میں آ سکتے ہیں، جبکہ دنیا بھر میں ایرانی بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا عمل بھی جاری ہے۔
دوسری جانب ایرانی قیادت نے ان اقدامات کو غیر مؤثر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی پالیسیوں سے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔