ذات صلة

جمع

سعودی رائل ریزرو میں 6 لاکھ ہیکٹر سے زائد زمین کی بحالی مکمل

کنگ عبدالعزیز رائل ریزرو ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے اعلان کیا...

ماضی میں ستاروں کی مدد سے سفر اور سمتوں کا تعین

ماضی میں حجاج اور زائرین کے لیے سفر آسان...

این ہیتھاوے کو تقریب میں قرآن مجید تحفے میں دیا گیا

معروف ہالی ووڈ اداکارہ این ہیتھاوے کو لندن میں...

نیئر اعجاز کی ٹک ٹاک ویڈیو پر سوشل میڈیا میں ملا جلا ردعمل

پاکستانی اداکار نیئر اعجاز کی ٹک ٹاک پر شیئر...

بھارتی اداکارہ دیویانکا سیروہی 30 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

بھارتی ہریانوی انڈسٹری کی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر...

سبسڈی صرف مستحقین کے لیے ہوگی، ہر بائیک سوار شامل نہیں

وزیرِ خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے واضح کیا ہے کہ موٹر سائیکل سبسڈی سب کے لیے نہیں ہوگی بلکہ صرف مستحق افراد کو دی جائے گی۔ ان کے مطابق مہنگی یا ہیوی بائیک رکھنے والے افراد اس رعایت کے دائرے میں نہیں آئیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ صوبوں کے پاس موٹر سائیکلوں کا مکمل ڈیٹا موجود ہے اور اسی بنیاد پر سبسڈی سے متعلق تجاویز دی گئی ہیں۔ مزید یہ کہ ایک ایپ کے ذریعے یہ جانچ ممکن ہوگی کہ کون سبسڈی کا اہل ہے، جبکہ بی آئی ایس پی کا ریکارڈ بھی مستحق افراد کی نشاندہی میں مدد دے گا۔

خرم شہزاد نے عالمی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کئی ممالک میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جبکہ مقامی سطح پر کچھ عرصے سے قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ عالمی حالات بہتر ہونے پر عوام کو ریلیف دیا جائے گا۔