ذات صلة

جمع

مکہ میوزیم میں صدیوں پرانے نایاب قرآنی نسخے کی نمائش

مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن...

سارہ چوہدری نے شادی ٹوٹنے کی اصل وجہ بتا دی

سابق پاکستانی اداکارہ سارہ چوہدری نے شادی کے بعد...

مومنہ اقبال ہراسانی کیس: پنجاب اسمبلی کے رکن کے خلاف مقدمہ درج

اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں اور...

ٹرمپ کا ایران کو سخت پیغام: جوہری پروگرام نہ روکا تو سنگین نتائج ہوں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی قیادت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے جوہری پروگرام ترک نہ کیا تو اسے شدید نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

اپنے بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران بالآخر اپنے جوہری عزائم چھوڑنے پر مجبور ہو جائے گا اور افزودہ مواد حوالے کرے گا۔ انہوں نے ایران کو کمزور قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ امریکا کے مطالبات ماننے پر مجبور ہو سکتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا ایران سے یورینیئم نکالنے کے لیے ممکنہ فوجی کارروائی پر بھی غور کر رہا ہے، جس کے تحت امریکی فورسز کو کچھ عرصہ ایران میں قیام کرنا پڑ سکتا ہے۔