ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

روس کا برطانوی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم

روس نے جاسوسی کے الزام میں ایک برطانوی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔

روسی سیکیورٹی ادارے ایف ایس بی کے مطابق سفارتکار کی ایکریڈیٹیشن منسوخ کر دی گئی ہے اور اسے دو ہفتوں کے اندر روس سے نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ سفارتکار نے اپنی معلومات میں غلط بیانی کی اور روسی معیشت سے متعلق حساس معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی، جبکہ اس کی سرگرمیوں میں جاسوسی کے شواہد بھی سامنے آئے ہیں۔