ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

پی ایس ایل 11 کا آغاز آج، لاہور قلندرز بمقابلہ حیدرآباد کنگز

پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کا آغاز آج ہو رہا ہے، جس کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز نئی ٹیم حیدرآباد کنگز کے ساتھ مد مقابل ہوں گی۔

کرکٹ شائقین اپنے پسندیدہ ایونٹ کو دیکھنے کے لیے بےتاب ہیں، تاہم اس بار گراؤنڈ میں کسی شائقین کی اجازت نہیں ہے اور میچز صرف ٹیلی ویژن اور لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے دکھائے جائیں گے۔

پی ایس ایل 11 کے میچز پاکستان کے اسپورٹس چینل جیو سوپر اور ڈیجیٹل ایپ مائیکو پر براہِ راست نشر کیے جائیں گے۔