ذات صلة

جمع

خواب کی تعبیر: عازمین حج کی خدمت میں مصروف سعودی جڑواں بہنیں

سعودی ہلال الاحمر کی رضاکار ٹیم میں خدمات انجام...

مسجد نمرہ کے اطراف گرمی کم کرنے کے لیے جدید ترقیاتی منصوبے مکمل

مشاعر مقدسہ کی ترقیاتی کمپنی کدانہ نے میدان عرفات...

بیت اللہ کے دیدار کی خوشی، موبائل فون جذبات کے پل بن گئے

مسجد الحرام کے مقدس ماحول میں عازمین حج کے...

اداکارہ میرا کا انکشاف: شاہ رخ خان کے ساتھ فلم کی پیشکش ملی تھی

پاکستانی اداکارہ میرا نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں...

محمد عامر کے برطانوی شہریت حاصل کرنے کی خبر سامنے آگئی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر...

شائستہ لودھی کی عید کی تصاویر میں شوہر کی غیر موجودگی، مداح فکر مند

پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ شائستہ لودھی نے عید کے موقع پر اپنے بچوں کے ساتھ انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کی ہیں، جو خوشگوار اور خاندانی ماحول کی عکاسی کرتی ہیں۔

تاہم مداحوں کی توجہ ان تصاویر میں شوہر کی غیر موجودگی پر مرکوز ہو گئی، جس سے سوشل میڈیا پر مختلف قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں۔ اداکارہ کے مداح اس معاملے پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں اور جاننا چاہتے ہیں کہ کیا وجہ ہے کہ شوہر تصاویر میں شامل نہیں تھے۔