ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

امریکی طیارہ بردار جہاز مرمت کیلئے یونان منتقل

امریکی بحریہ کا طیارہ بردار جہاز USS Gerald R. Ford بحیرۂ احمر سے روانہ ہو کر مرمت کیلئے یونان جا رہا ہے، جہاں سوڈا بے میں اس کی بحالی کا کام کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق جہاز آئندہ 2 سے 3 ہفتوں تک آپریشنل نہیں رہے گا۔

حکام کا کہنا ہے کہ جہاز میں لگنے والی آگ سے رہائشی حصوں کو نقصان پہنچا اور متعدد بستر تباہ ہو گئے، جبکہ واقعے میں دو اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ تاہم انجن محفوظ رہا اور جہاز کے بڑے نظام متاثر نہیں ہوئے۔