ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

آئرش وزیراعظم کی ٹرمپ کو عالمی قوانین کے احترام کی تلقین

آئرلینڈ کے وزیراعظم مائیکل مارٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اقوام متحدہ اور بین الاقوامی اصولوں کا احترام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے کشیدگی کم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عالمی امن کے لیے اقوام متحدہ کا کردار نہایت اہم ہے۔

مائیکل مارٹن نے خاص طور پر مشرقِ وسطیٰ اور یوکرین میں پائیدار اور منصفانہ امن کی ضرورت پر بھی زور دیا۔