ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی میں آج بارش اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران جزوی ابر آلود موسم، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ بعض مقامات پر موسلا دھار بارش بھی متوقع ہے۔ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 23.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا اور زیادہ سے زیادہ 30 سے 32 ڈگری تک رہنے کی توقع ہے۔ اس دوران شمال مشرقی سمت سے ہلکی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں اور نمی کا تناسب 87 فیصد ہے۔