ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

علی لاریجانی کی ہلاکت پر لیاقت بلوچ کی امریکا پر شدید تنقید

نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے ایرانی رہنما علی لاریجانی کی ہلاکت کو امریکی جنگی اقدام قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے باعث عالمی امن متاثر ہو رہا ہے اور امریکا بین الاقوامی حمایت کھو رہا ہے۔ لیاقت بلوچ نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ملک میں تیل کی قیمتیں کم کی جائیں کیونکہ وسائل دستیاب ہیں۔