ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست پر پاکستانی کھلاڑیوں کے جرمانے کا فیصلہ مؤخر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء میں بھارت سے شکست کے بعد پاکستانی کرکٹرز پر 50 لاکھ روپے جرمانے کی تجویز سامنے آئی تھی، تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس پر ابھی تک عمل درآمد نہیں کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بورڈ مستقبل میں ناقص کارکردگی پر مالی کٹوتی کے امکانات پر غور کر رہا ہے اور عالمی سطح پر ٹیم کی پرفارمنس کے حوالے سے سخت فیصلوں پر بھی سوچ رہا ہے۔

پی سی بی کے چیئرمین نے کھلاڑیوں کو بہترین مراعات فراہم کرنے کے حامی رہنے کے ساتھ پی ایس ایل میں ڈرافٹ کی بجائے آکشن کا نظام بھی متعارف کروایا۔ باوجود اس کے، قومی ٹیم کی حالیہ کارکردگی مایوس کن رہی ہے اور ٹیم سُپر ایٹ مرحلے تک ہی پہنچ سکی۔