ذات صلة

جمع

جدہ عازمینِ حج کا پہلا استقبال مرکز کیسے بنا؟

جدہ تاریخی طور پر وہ شہر رہا ہے جو...

علیزے شاہ کی شارٹ ہیئر کٹ ٹرینڈ پر تنقید، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

اداکارہ علیزے شاہ نے شوبز انڈسٹری میں مقبول شارٹ...

آرسنل کی فتح میں پاکستانی ماہرِ طب کا کردار سامنے آگیا

انگلش پریمیئر لیگ کی چیمپئن ٹیم آرسنل کے ہیڈ...

ویرات کوہلی اور ٹریوس ہیڈ تنازع کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ

ویرات کوہلی اور آسٹریلوی کرکٹر ٹریوس ہیڈ کے درمیان...

بھارتی ٹی وی چینل پر سائبر حملہ، پاکستانی نعرے اور مواد نشر

بھارت کے معروف نیوز چینل ABP News کو مبینہ طور پر ہیک کر لیا گیا، جس کے دوران نشریات میں غیر متوقع مواد سامنے آیا۔

رپورٹس کے مطابق چینل کی اسکرین پر “پاکستان ہمیشہ زندہ باد” کے نعرے نشر ہوئے جبکہ پاکستانی فوج سے متعلق ویڈیوز بھی چلتی رہیں۔

اسی دوران سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتباسات بھی اسکرین پر دکھائے گئے۔ واقعے کے بعد چینل انتظامیہ نے تکنیکی مسئلے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔