ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

یو ایف اوز سے متعلق خفیہ فائلیں جاری کرنے کا عندیہ

ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ محکمۂ دفاع سمیت متعلقہ اداروں کو ہدایت دیں گے کہ یو ایف اوز اور ان آئیڈینٹیفائیڈ ایریل فینامینا (UAP) سے متعلق سرکاری فائلوں کی نشاندہی کر کے انہیں عوام کے لیے جاری کیا جائے۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم Truth Social پر کہا کہ عوامی دلچسپی کے پیش نظر ان معاملات پر شفافیت ضروری ہے۔

یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا جب سابق امریکی صدر بارک اوباما نے ایک پوڈکاسٹ میں کائنات میں زندگی کے امکانات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ خلائی مخلوق کے وجود کے امکانات کو مکمل طور پر رد نہیں کیا جا سکتا، تاہم انہیں اپنی صدارت کے دوران غیر ارضیاتی مخلوق کے زمین سے رابطے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔

بعد ازاں ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ انہیں یقین نہیں کہ ایسی مخلوق موجود ہے یا نہیں، تاہم ان کے بقول سابق صدر کو خفیہ معلومات پر محتاط رہنا چاہیے تھا۔