ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

اسرائیلی حراستی مراکز میں فلسطینی صحافیوں سے ناروا سلوک، سی پی جے کی رپورٹ

(سی پی جے) کی تازہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی صحافیوں کو تشدد اور بدسلوکی کا سامنا رہا۔

رپورٹ کے مطابق درجنوں صحافیوں کو دورانِ حراست جسمانی اور ذہنی اذیت دی گئی، جن میں بعض کو تیز آواز میں میوزک سنا کر ہراساں کرنے اور کھانے کی ناکافی فراہمی جیسے اقدامات شامل تھے۔ کچھ افراد نے جنسی تشدد کے الزامات بھی عائد کیے ہیں۔

رپورٹ میں ایک صحافی کے کیس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ انہیں کئی دن تک آنکھوں پر پٹی باندھ کر رکھا گیا اور مبینہ طور پر سخت رویے کا سامنا کرنا پڑا۔ سی پی جے کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات غزہ اور مغربی کنارے کی صورتحال کی رپورٹنگ کو محدود کرنے سے جڑے ہوئے ہو سکتے ہیں۔