ذات صلة

جمع

ریاض میں فلپائنی جڑی بچیوں کی 18 گھنٹے طویل کامیاب سرجری

ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال میں سعودی...

مسجد الاقصی میں خلاف ورزیوں پر 8 مسلم ممالک کی مشترکہ مذمت

سعودی عرب، پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے...

غیر مجاز کلینیکل پریکٹس پر پی ایم ڈی سی کا سخت مؤقف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر مجاز کلینیکل...

انو کپور کا انکشاف، اوم پوری پر بہن کی زندگی متاثر کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکار انو کپور نے سینئر اداکار اوم...

پاکستان انڈر-16 ٹیم یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

پاکستان انڈر-16 فٹبال ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا...

ایران کے جنوبی علاقوں میں راکٹ لانچ، اسرائیل میں ہائی الرٹ

ایران نے اپنے جنوبی علاقوں میں آج کے لیے طے شدہ راکٹ لانچ کے حوالے سے نوٹم جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹم میں پائلٹس، فلائٹ عملے اور فضائی حدود استعمال کرنے والے دیگر افراد کو احتیاطی اقدامات اختیار کرنے اور متعلقہ علاقوں میں محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور شہریوں کو بنکرز کے قریب رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ایران نے اس ہفتے آبنائے ہرمز میں بحری مشقیں کیں اور جمعرات سے روس کے ساتھ مشترکہ بحری مشقوں کا بھی منصوبہ بنایا گیا ہے۔ ان اقدامات کو خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔