ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کیلیفورنیا میں برفانی تودے سے 8 سیاح ہلاک

کیلی فورنیا کے لیک ٹاہو علاقے میں ایک برفانی تودا گرنے سے 8 سیاح ہلاک اور ایک لاپتا ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیواڈا کاؤنٹی کے شیرف شانن مون نے بتایا کہ 6 افراد کو بروقت ریسکیو کر لیا گیا۔

شیرف کے دفتر کا کہنا ہے کہ شمالی کیلیفورنیا کے سیرا نیواڈا پہاڑوں میں 3 روزہ دورے میں شامل یہ سیاح پہلے بھی مختلف واقعات میں زخمی ہو چکے تھے۔ یہ واقعہ گزشتہ 40 سال میں امریکہ کا سب سے مہلک برفانی تودا قرار دیا جا رہا ہے، جس میں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔