ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سعودی عرب میں رویتِ ہلال کا اجلاس آج، رمضان کے آغاز کا امکان

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے آج اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ سعودی فلکیاتی تنظیم نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ملک میں بدھ کو پہلا روزہ ہو سکتا ہے۔

پاکستان میں چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا۔ ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان میں یکم رمضان 19 فروری 2026ء کو ہونے کا امکان ہے۔

اسی طرح آسٹریلیا اور عمان میں بھی 19 فروری 2026ء بروز جمعرات سے رمضان المبارک کے آغاز کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔