ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

بنگلادیش میں نومنتخب اراکین پارلیمنٹ کی حلف برداری، نئی حکومت کی تشکیل کا مرحلہ شروع

بنگلادیش کے نومنتخب اراکینِ پارلیمنٹ نے ڈھاکا میں منعقدہ تقریب میں حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں چیف الیکشن کمشنر نے ارکان سے حلف لیا۔

رپورٹس کے مطابق بی این پی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی متوقع ہے، جس میں قائدِ ایوان کا انتخاب کیا جائے گا۔

ادھر محمد شہاب الدین مقامی وقت کے مطابق شام 4 بجے نئی کابینہ سے حلف لیں گے، جس کے بعد حکومت سازی کا عمل مکمل ہوگا۔