ذات صلة

جمع

ریاض میں فلپائنی جڑی بچیوں کی 18 گھنٹے طویل کامیاب سرجری

ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال میں سعودی...

مسجد الاقصی میں خلاف ورزیوں پر 8 مسلم ممالک کی مشترکہ مذمت

سعودی عرب، پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے...

غیر مجاز کلینیکل پریکٹس پر پی ایم ڈی سی کا سخت مؤقف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر مجاز کلینیکل...

انو کپور کا انکشاف، اوم پوری پر بہن کی زندگی متاثر کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکار انو کپور نے سینئر اداکار اوم...

پاکستان انڈر-16 ٹیم یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

پاکستان انڈر-16 فٹبال ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا...

گووندا نے پاکستان مخالف فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی

بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا نے ایک حالیہ وائرل کلپ میں انکشاف کیا کہ وہ ایسی فلموں میں کام نہیں کرتے جن میں کسی ملک یا قوم کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کی جائے۔

گووندا نے بتایا کہ 2001 کی بلاک بسٹر فلم غدر میں مرکزی کردار کی پیشکش کے باوجود انہوں نے کام کرنے سے انکار کیا کیونکہ فلم میں زبانی بدکلامی تھی اور انہیں کسی ملک یا شخص کے خلاف گالی دینے والے کردار نہیں کرنا پسند۔

سوشل میڈیا پر پاکستانی صارفین نے ان کے مؤقف کو سراہا اور گووندا کو ایک محبت کرنے اور پرامن شخصیت قرار دیا، جس کی وجہ سے وہ عوام میں خاص مقبولیت رکھتے ہیں۔