ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

حسن نیازی: منفی کردار پسند، مگر دوبارہ زندگی ملی تو ہیرو بننا چاہوں گا

پاکستانی معروف اداکار حسن نیازی نے پی ٹی وی کے ایک ٹاک شو میں کہا کہ انہیں منفی کردار ادا کرنا پسند ہے، لیکن اگر انہیں دوبارہ زندگی ملے تو وہ ہیرو بن کر جونیئر اداکاروں کو وہ سبق سکھانا چاہیں گے جو وہ ابھی نہیں سیکھ رہے۔

انہوں نے موجودہ دور کے ہیروز کے غیر پیشہ ورانہ رویے پر بھی کھل کر بات کی اور کہا کہ نئے آنے والے وقت آنے پر ضرور سیکھیں گے، البتہ اپنے طریقے سے۔ حسن نیازی نے مزید کہا کہ وہ سیٹ پر ایسا شخص ہوتے ہیں جو سیکھانے کے لیے بحث بھی شروع کر دیتے ہیں، لیکن اپنے مشورے ضائع کرنے کی ضرورت نہیں جو سننے کے لیے تیار نہیں۔

اداکار نے ڈرامہ سیریل سپاہی مقبول حسین اور آزر کی آئے گی بارات میں اپنی جاندار اداکاری سے مقبولیت حاصل کی ہے۔