ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

شاہد آفریدی کا پاکستان ٹیم پر سخت تبصرہ، سینئر کھلاڑیوں کو باہر بیٹھانے کی تجویز

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف شرمناک شکست کے بعد کہا کہ اگر ان کے ہاتھ میں فیصلہ ہوتا تو وہ سینئر کھلاڑی شاہین آفریدی، بابر اعظم اور شاداب خان کو باہر بٹھا دیتے اور نئے کھلاڑیوں کو موقع دیتے۔

آفریدی نے کہا کہ جتنے سینئر کھلاڑی اب پرفارم نہیں کر رہے، ان کی جگہ جونیئر کھلاڑیوں کو کھیلنے اور اعتماد حاصل کرنے کا موقع دیا جانا چاہیے۔ انہوں نے ڈومیسٹک کرکٹ کو مضبوط کرنے، ہر شہر میں کرکٹ اکیڈمی قائم کرنے اور کھلاڑیوں کی تربیت پر زور دیا۔

واضح رہے کہ بھارت نے گروپ مرحلے میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست دی، جس کے بعد پاکستان کے خلاف ان کی حالیہ کامیابیوں کی برتری 1-8 ہو گئی ہے۔