ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

ایران کی ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق، فیفا صدر

فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے تصدیق کی ہے...

مغربی لہر کے باعث کراچی میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق ایک مغربی سسٹم کے اثرات کے تحت منگل کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ اس دوران تیز اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ یہ موسمی نظام آج ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہو سکتا ہے، جس کے باعث 16 اور 17 فروری کی شام یا رات کراچی ڈویژن سمیت دادو، حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، جامشورو، لاڑکانہ، جیکب آباد اور خیرپور میں بھی بارش ہو سکتی ہے۔

ادھر دھند کے باعث حدِ نگاہ متاثر ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ صوبے کے بیشتر حصوں میں سرد اور خشک موسم برقرار رہنے کا امکان ہے۔