ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی میں بڑی کارروائی، شدت پسند گروہ کے تین سہولت کار گرفتار

کراچی کے علاقے چکرا گوٹھ کورنگی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ آپریشن کے دوران شدت پسند نیٹ ورک سے وابستہ تین مبینہ سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا۔ حکام کے مطابق ملزمان کے قبضے سے تقریباً پانچ کلو دھماکہ خیز مواد، ڈیٹونیٹر، بال بیرنگ، انتہا پسندانہ مواد اور ایک لیپ ٹاپ برآمد ہوا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق گرفتار افراد نوجوانوں کو کالعدم تنظیم میں شامل کرنے کے لیے ذہن سازی کر رہے تھے اور شہر کے حساس مقامات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی بھی کر چکے تھے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔