ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا میں بھی پاکستانی کھانوں سے لطف اندوز

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے سری لنکا میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کو دیارِ غیر میں بھی پاکستانی ذائقوں کی کمی محسوس نہیں ہو رہی۔

ذرائع کے مطابق قومی اسکواڈ اپنے ساتھ پاکستان سے ایک شیف بھی لے کر گیا ہے، جو میگا ایونٹ کے دوران کھلاڑیوں کی خوراک کا خصوصی خیال رکھ رہا ہے۔

میینو کے مطابق کرکٹرز کو ان کی پسندیدہ ڈشز فراہم کی جاتی ہیں، جن میں روایتی پاکستانی کھانوں کے ساتھ دیگر متوازن اور اسپورٹس ڈائٹ پر مبنی غذا بھی شامل ہوتی ہے۔ پریکٹس سیشنز اور میچز کے دوران ڈریسنگ روم میں بھی کھلاڑیوں کو اپنے شیف کے تیار کردہ کھانے دستیاب ہوتے ہیں۔

ٹیم کے ساتھ ذاتی شیف کی موجودگی پر قومی کرکٹرز نے اطمینان کا اظہار کیا ہے اور اسے کارکردگی کے لیے مفید قرار دیا ہے۔