ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

اٹلی میں فلمی انداز کی واردات، پولیس بھیس میں ڈاکو ناکام

اٹلی میں ڈاکوؤں نے پولیس کا روپ دھار کر دن دہاڑے کیش وین لوٹنے کی کوشش کی، تاہم منصوبہ ناکام ہو گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ملزمان نے سڑک کے بیچ ٹرک کھڑا کر کے اسے آگ لگا دی اور پولیس جیسی لائٹس جلا کر لوگوں کو گمراہ کیا۔

واقعے کے دوران دھماکا اور پولیس سے فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ ڈاکوؤں نے سڑک پر موجود شہریوں کو لوٹا لیکن کیش وین حاصل نہ کر سکے۔ فرار کے وقت بھی فائرنگ کی گئی، تاہم پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ دیگر فرار ہو گئے۔