ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پڈعیدن کے قریب مال گاڑی حادثے کا شکار، ریلوے ٹریفک معطل

سندھ کے علاقے پڈعیدن کے قریب محراب پور میں کراچی سے پنجاب جانے والی مال بردار ٹرین کی گیارہ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

ریلوے حکام کے مطابق حادثے کے باعث اپ اور ڈاؤن دونوں ٹریک متاثر ہوئے ہیں، جس کے نتیجے میں ریلوے ٹریفک عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔ حکام نے بحالی کا کام شروع کر دیا ہے۔