ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پرانا گولیمار میں بھتہ مافیا کے خلاف کارروائی، 4 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خوری میں ملوث چار افراد کو گرفتار کر لیا۔

رینجرز کے ترجمان کے مطابق آپریشن کے دوران ملزمان نے اہلکاروں پر فائرنگ کی، جس پر جوابی کارروائی کی گئی اور دو زخمی ملزمان سمیت تمام افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ اور بڑی مقدار میں منشیات برآمد ہوئی، جبکہ تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ وہ بلڈرز اور تاجروں کی معلومات بھتہ مافیا کے سرغنہ تک پہنچاتے تھے اور رقم نہ ملنے پر خوف و ہراس پھیلانے میں بھی ملوث رہے۔