ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

لاہور میں بسنت فیسٹیول اختتام پذیر، رنگ، خوشی اور روایات کا جشن

لاہور میں تین روز تک جاری رہنے والا بسنت فیسٹیول رنگا رنگ سرگرمیوں کے بعد اختتام کو پہنچ گیا۔ شہر بھر میں پتنگ بازی، موسیقی، روایتی کھانوں اور خوشیوں کا سماں رہا، جہاں ہر عمر کے افراد نے تہوار کو بھرپور انداز میں منایا۔

بسنت کے آخری روز پتنگ بازی کا وقت صبح پانچ بجے تک بڑھایا گیا، جبکہ فیسٹیول کے اختتام پر امن کی علامت کے طور پر شمعیں فضاؤں میں چھوڑیں گئیں۔

کامیاب انعقاد کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب نے دیگر شہروں میں بھی بسنت منانے کے امکانات ظاہر کیے، جبکہ صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری نے کہا کہ شہریوں نے ایس او پیز پر عمل کر کے اپنی ثقافت اور تہوار کا تحفظ کیا۔